ایک نیا حرف


انگریزی حروفِ تہجی میں “ڑ” کا متبادل کون سا حرف ہے؟​​
D آپ کا جواب یقیناً ہو گا۔ ​​
مثلاً لڑکا یا لڑکی کو رومن اردو میں​​

Ladka یا Ladki​​
لکھا جاتا ہے۔ بعض لوگ کہیں گے کہ​​

سے بھی کام چل سکتا ہے۔ “R”​​

لیکن ان دونوں حروف سے کچھ بات نہیں بنتی۔ دل کو تسلی نہیں ہوتی۔​​

مسئلہ یہ ہے کہ کچھ نالائق لڑکا کو لڈکا یا لرکا اور اسی طرح لڑکی کو لڈکی یا لرکی بھی پڑھ سکتے ہیں اور کنفیوز ہو سکتے ہیں۔​​

کیوں نہ “ڑ” کیلیے ایک نیا متبادل انگریزی حرف ایجاد کیا جائے؟ ​​

جی آپ کو معلوم نہیں مگر یہ ہو چکا ہے! ​​

کچھ ذہین فطین لوگوں نے اس انتہائی اہم مسئلے کا حل تلاش کر لیا ہے!​​

کیسے؟​​

“R”​​
کے اوپر “ط” ڈال کر۔​​

لہٰذا اب اس نئے لفظ [​IMG] کو “آڑ” پڑھا جائے! اور انگریزی دان خودکشی کر لیں​​

عملی مظاہرہ کیلیے یہ تصاویر دیکھیے۔​

No comments:

Post a Comment

جہیز ایک لعنت

جہیز ایک لعنت صبا ایک سگھڑ ، پڑھی لکھی اورعقل مند لڑکی تھی۔ اس کے پاس اللہ کا دیا سب کچھ تھا۔ خواہ حسن ہو، تعلیم ہو یا فہم وفراست، صبا کو ا...