ایک نوجوان سڑک کے کنارے سے گزر رہا تھا درمیان سے بھی گزر سکتا تھا 😁 اس کے ہاتھ میں دودھ تھا شاید فیملی کے لیۓ لے کہ جا رہا تھا ماں کے لیۓ بھی لے کہ جا سکتا تھا 😁 ۔آدمی غریب تھا اچانک پیچھے سے سائیکل سوار نے آدمی کو دھکا دیا شاید وہ غلطی سے دیا گیا ہو یا جان بوجھ کر 😁۔غریب آدمی کے ہاتھ سے دودھ کا شاپر گر گیا اور سارہ کا سارا دودھ گر گیا ضائح ہو گیا آدمی کو بہت غصہ آیا اس نے پیچھے مڑکر دیکھا تو سائیکل پر چھوٹا بچہ تھا آدمی اس سے بنا بات کیۓ وہی پہ ایک سائڈ پر ہو کہ بیٹھ گیا اچانک ایک بلی اچھلی ٹہلتی وہاں آہ پہنچی اور دودھ کو دیکھ کر دودھ پینے لگی وہ آدمی سارا نظارہ اپنی آنکھوں سے دیکھ رہا تھا اور دیکھتے ہی دیکھتے بلی سارا کا سارا دودھ پی گئی اب کچھ لمحات ہی گزرے تھے کہ بلی سڑک کے کنارے چکرانے لگی اور دیکھتے ہی دیکھتے اچھلنے لگی اور مر گئی شاید دودھ میں کچھ ایسی چیز تھی جو کہ زہریلہ مادہ تھا کچھ جو بلی کے دل پر جا لگا غریب آدمی یہ سوچ رہا تھا اگر یہ دودھ میرے بچے پیتے یا میری ماں پیتی تو اس کا کیا حال ہوتا شکر ہے میں یہ دودھ گھر نہیں لے کر گیا ورنہ حال ہی میں مجھے بلی کی جگہ اپنے گھر والوں کا یہ حال دیکھنا پڑتا وہ یہ سوچ کر اس سائیکل والے بچے کو دعائیں دینے لگا اور خدا کا شکر ادا کیا کہ اللہ پاک نے اسے اتنی بڑی مصیبت سے بچایا اور ہی آدمی خوشی خوشی گھر کی طرف لوٹ گیا کیونکہ نتیجہ اس کے سامنے تھا اس دودھ کے استعمال کا بعض دفعہ ہم کچھ چیزوں کے گرنے سے اللہ پاک سے گلہ کرتے ہیں حالانکہ وہ ہمارے ہاتھ سے گری ہوئی چیز ہمارے حق میں بہتر ہوتی ہے ہر ایک کام میں کچھ نہ کچھ بہتری ہوتی ہے ہمیں ان چھوٹی چھوٹی کہانیوں کو مدنظر رکھ کے سبق حاصل کرنا چاہیۓ.
چوہدری راشد چغتائی
ایک نوجوان سڑک کے کنارے
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
جہیز ایک لعنت
جہیز ایک لعنت صبا ایک سگھڑ ، پڑھی لکھی اورعقل مند لڑکی تھی۔ اس کے پاس اللہ کا دیا سب کچھ تھا۔ خواہ حسن ہو، تعلیم ہو یا فہم وفراست، صبا کو ا...
-
آپ نے ملا نصر الدین کا نام تو سنا ہو گا۔ یہ شخص ترکی کا ایک مسخرہ تھا جس طرح ہمارے ہاں ملا دو پیازہ اور شیخ چلی کے لطیفے مشہور ہیں، اسی طرح ...
-
حضرت عیسی علیہ السلام کے بارہ حواری" حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے بارہ''حواری''جو آپ پر ایمان لا کر اور اپنے اپنے اسلام ک...
-
ارے ، ارے اب کیا ہوگا؟ سب کی زبان سے یہی الفاظ نکل رہے تھے۔ صورتحال کچھ یوں تھی کہ بندر صبح درخت پہ بیٹھا مزے سے کیلا نوش کررہا تھا کہ اچانک...
No comments:
Post a Comment